How to repair corrupted USB Drive in Urdu Hindi

جی دوستو سنو جی اگر آپ کے پاس کوئ.خراب یوایس بی فلیش ڈرائیو خراب ہے تو آپ نے اس کو پھینک نہیں دینا بلکہ اس کو سنبھال کے رکھیں کیونکہ ڈاکٹروں کے پاس اس کا علاج ہے
تو پھر چلیں ڈاکٹر کے پاس 


یو ایس بی فلیش ڈرائیو کو پلگ کر کےمائ کمپیوٹر کھولنے پر آپ نے یہ ایرر تو ضرور دیکھا ہو گا
جو کہ درج زیل ہے 
how to repair usb drive

اس وقت آپ نے غصے میں آ کر اس کو پھینک نہیں دینا.
جو یو ایس بی فلیش ڈرائیو نہ چل پا رہی ہو اور فارمیٹ کرنے پر یہ ایرر آ رہا ہو
How to repair corrupted USB Drive in Urdu Hindi
Add caption

کمپیوٹر کےآئی کون پر رائٹ کلک کرتے ہوئے
Manage
پر کلک کریں 
How to repair corrupted USB Drive in Urdu Hindi

چلو 

کمپیوٹر مینیجمنٹ یو ٹیلیٹی کھل جائے گی بائیں طرف موجود مینیو میں سے 

اسٹوریج کے نیچےموجودDisk Management 

پر کلک کریں تو تمام سسٹم ڈرائیوز سامنے آ جائیں گی 

اس میں ہماری فلیش ڈرائیو
بھی موجود ہو گی دیگر ڈرائیوز کے تو نام بھی موجود ہوں گے لیکن یو ایس 

بی کا نام نہیں آ رہا ہو گا 

اس لیئے اس کی پہچان اس کے سائز سے کرنی ہو گی 

جبکہ ونڈوز اسے 

Unallocted space کے طور پر دکھا رہی ہو گی. اس کا مطلب کہ یہ 

فارغ پڑی ہے اس کا ابھی کوئ پارٹیشن. نہیں ہوگی ۔اگر کسی ڈرائیو کا 

پارٹیشن نہ ہو تو اسے استعمال نہیں کیا جا سکتا  تو اب کیا کریں۔

یہ سپیس مائ کمپیوٹر میں نظر نہیں آتیUSB یہاں موجود سپیس پر رائٹ 

کلک کرتے ہوئے 

New simple volume 

پر کلک کریں دراصل ہم یو ایس بی کی پارٹیشن بنانے جا رہے ہیں 

سمپل والیوم وزارڈ شروع ہو جائے گا یہاں زیادہ کام کرنے کی ضرورت 

نہیں پڑتی 

فائل سسٹم 

اور والیوم لیبل آپ جو چاہیں منتخب کر سکتے ہیں چونکہ ہر نئے پارٹیشن کو 

استعمال کرنے کیلئے اس کو فارمیٹ کرنا ضروری ہوتا ہے
اس لیئے نیچے موجود 

Perform a quike formate 

How to repair corrupted USB Drive in Urdu

اس کے بعد نیچے موجود نیکسٹ کے بٹن پر کلک   کردیں  آخری ونڈو پر بتایا جائے گا کہ کام مکمل ہو گیا
Finish 

how to repair usb drive test
اب اگر آپ ڈسک میں دیکھیں گے تو اس ڈرائیو کو بھی 

موجود ہونا چاہیے۔ 
Share To:

adnan salfi

Post A Comment:

0 comments so far,add yours