Best Urdu Sad Romantic Poetry
باقی نہیں
urdu

ان آنکھوں میں آس باقی نہیں

سانسوں میں اب کوئی پیاس باقی نہیں 

دل میں میرے اب کوئی ارمان باقی نہیں

اک سانس لینے والا مجسمہ ہے میرا وجود

اس میں اب کوئی جان باقی نہیں

سوچوں میں میرے اب کوئی اڑان باقی نہیں

نیندوں میں میرے اب کوئی خواب باقی نہیں

بے حس ھستی ہے میری اب کوئی پہچان باقی نہیں

ہاتھوں میں میرے لیکریں ہیں بہت

پر تقدیر کا نام ونشان باقی نہیں

میری حسرت ادھوری چاہت ادھوری آرزو ادھوری

میرے اب ہونے کا جواز باقی نہیں
Share To:

adnan salfi

Post A Comment:

0 comments so far,add yours