ارن منی  کی آن لائن کی پوسٹ کافی عرصے بعد بنا رہا ہوں 

آج جس ویب سائٹ کے بارے میں بات کر رہا ہوں وہ باقی تمام ارننگ ویب سائٹ سے مختلف ہے۔ اس میں آپ کو کوئی انوسٹمنٹ نہیں کرنی اور خاص ٹائم بھی نہیں دینا ۔ صرف نظر رکھنی ہے اور دماغ حاضر رکھنا ہے ۔اس پروگرام کی خاص بات یہ ہے کہ یہ ایک بزنس کی طرح ہے۔تو ملاحضہ فرمائیں

Golden-Farm.bizاس ویب سائٹ کا نام ہے 
اس پروگرام میں ہم برڈز خریدیں گے اور وہ پرندے انڈے دیں گےجن کو فروخت کر کے ہم ارن کر 


سکیں گے

کمانے والے تو کمارہے ہیں اور آپ مذاق سمجھ رہے ہیں


سب سے پہلے آپ نے اس ویب سائٹ پر رجسٹر ہونا ہے اس لنک سے 


رجسٹریشن کے لیے آسان فارم ہے جس کو پُرکرنے میں مشکل سے ۵ منٹ لگتے ہیں



Name:  Registration Form.PNG
Views: 1945
Size:  34.0 KB

رجسٹر ہوتے ہی آپ کو ملیں گے گفٹ  Silver Coins 300+ اور Green Bird


اب آپ کے پاس ایک گرین برڈ ہے اور 300 سلور Coin ، ان سلور کوئن سے آپ نے 2 اور گرین


 برڈ خریدنا ہیں۔

نیچے تصویر میں ملاحضہ کریں
Name:  Buying.png
Views: 1978
Size:  73.8 KB


اب آپ کو10 - 100برڈز خریدنے کے بعد آپ نے ڈیلی بونس پر کلک کرنا ہوتاہےجس سے آپ کو

فوری طور پر فری سلور کوئن ملیں گے(یہ آپ کو ہر روز ملا کریں گے)۔جی ہاں

Name:  Daily Bonus 1.png
Views: 1932
Size:  43.1 KB

Name:  dailyyy.png
Views: 1727
Size:  29.0 KB

بس آپ نے صرف اتنا ہی کام کرنا ہے آگے کام پرندے کریں گے آپ نے انڈے اکھٹے کرنے ہیں اور 


فروخت کرنے ہیں ۔ کمائی سے اور برڈز خریدنے ہیں

جتنے زیادہ برڈز اتنی زیادہ کمائی ۔نیچے دیکھ لیں

Name:  Collction.jpg
Views: 1936
Size:  56.9 KB

Name:  selling.jpg
Views: 1929
Size:  47.5 KB
Clik Hear to join 


اب بات کرتے ہیں کہ  کمائی ملے گی کیسے وہ بھی پاکستانی روپوں میں ۔


اس سائٹ پر کم از کم  ملتا ہے 100 سلور کوئنز اکھٹے کرنے پر


100 Silver Coins = 1 Rub (Rub is Russian Currency)


ود ڈرا پائیر میں رسیو ہو گا جو کہ ایک آنلائن بینک ہے ۔

نوٹ: اس بات کا خیال رکھیں کہ اس ویب سائٹ پر صرف اور صرف ایک ہی اکاؤنٹ بنائیں ورنہ آپ


 کے تمام اکاؤنٹس بند کر دئیےجائیں گےجی جھوت نہیں بول رہا

یہ رہا میرا ود ڈرا پروف جو کہ کل ہی لیا ہے اور آج بھی

Name:  wd.png
Views: 1712
Size:  24.9 KB

Name:  11.gifViews: 1871Size:  48.3 KB
امید ہے کہ آپ سمجھیں ہونگے ۔



Additional 

How To Replenish / Activate Your Account 
Follow These Steps 





♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦

♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦

♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦

♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦

♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦

♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦
Share To:

adnan salfi

Post A Comment:

0 comments so far,add yours