پیارےدوستو آج کے اس پوسٹ میں میں آپکے ساتھ ایک ٹِرک شئیر کر رہا ہوں
آج کی ٹِرک کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کے پاور بٹن کے متعلق ہے
یہاں موجود ہر کوئی جانتا ہوگا کہ کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کے پاور بٹن سے کیا ہوتا ہے؟
پاور بٹن سے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ آف ہوجاتے ہیں
لیکن
میں آپکو ایک ٹِرک بتاؤنگا جس سے آپ کا کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ آف نہیں ہوگا یعنی کہ پاور
بٹن کا ایکشن آپ چینج کر سکتے ہیں اور خود چوز کر سکتے ہیں کہ پاور بٹن پریس ہونے پ
ر
کیا ایکشن ہو۔۔۔۔۔اس سے آپ اپنے کسی دوست کو کہہ سکتے ہیں کہ وہ پاور بٹن سے
کیا ایکشن ہو۔۔۔۔۔اس سے آپ اپنے کسی دوست کو کہہ سکتے ہیں کہ وہ پاور بٹن سے
آپکا کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ بند کرکے دکھائے ۔۔یقینا وہ نہیں کر پائے گا
پاور بٹن کا ایکشن کیسے چینج کرنا ہے؟
سب سے پہلے آپ ٹاسک بار پر رائٹ کلک کریں اور پھر نیو آپشن شو ہونے پر
پراپرٹیز پر کلک کریں۔۔۔۔اب ایک نیو ونڈو اوپن ہوجائے گی وہاں پر آپ نے
کے ٹیب پر کلک کرنا ہے Start Menu
اور اسکے سامنےPower Button Action اسکے بعد آپکو ایک آپشن نظر آئے گا کہ
لکھا ہوگا آپ اس پر کلک کریں اور ایک ڈراپ ڈاؤن مینیو اوپن Shutdown
کردیں Save پر کلک کرکے Apply ہوگا وہاں سے کوئی اور آپشن سیلکٹ کریں اور
نیچے سکرین شارٹ دے رہا ہوں تاکہ جن کو سمجھ نہیں آئی وہ بھی سمجھ جائے
سکرین شارٹ کے زریعے
امید ہے آپکو پوسٹ پسند آیا ہوگا اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں۔اللہ حافظ
اپکا خادم عدنان بن زبیر
Post A Comment:
0 comments so far,add yours