How to earning online with eggs business
online earning

اسلام علیکم امید ہے آپ سب خیر و عافیت سے ہوں گے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ کریم آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین۔ 


آج میں میں آپ لوگوں کے لئے انڈوں کا آن لائن بزنس لے کر حاضر ہوا ہوں ۔ 

(نوٹ : یہ بزنس آپ پورا سال کر سکتے ہیں کیوں کہ یہ انڈے خراب نہیں ہوں گے موسم کی حدت کی وجہ سے )
آجاو بزنس شروع کرلو

یہ بزنس کیا ہے اور آپ اسے کیسے کر سکتے ہیں ؟

یہ ایک آن لائن بزنس ہے جس میں آپ پرندے خریدیں گے جو کہ انڈے دیں گے اور اُن انڈوں کو 

آپنے وہیں ویب سائیٹ پہ فروخت کرنا ہے جسکی آپکو ارننگز ہوں گی۔ 




یعنی اب تک ویب سائیٹ اڑتالیس لاکھ سے زائد ربل اپنے یوزرز کو پیمنٹ کر چکی ہے۔


اس ویب سائیٹ کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ یہ آپ کی آمدنی کا پچاس فیصد حصہ آپکے

 اکاونٹ میں لگاتی ہے اور پچاس فیصد آپ کو پیمنٹ کرتی ہے۔


جو پچاس فیصد یہ آپکے اکاونٹ میں لگاتی ہے اس سے آپ کی آمدنی میں روز برزو اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے ۔


ویب سائیٹ کموڈو سر ٹیفائیڈ ہے یعنی انکا ڈومین ویریفائیڈ ہے۔


ویب سائیٹ کا ڈومین دیکھنے کے لئے آپ ویب سائیٹ کے یو آر ایل کے ساتھ بنے تالے کے نشان

پر کلک کر کے تمام تر معلومات دیکھ سکتے ہیں اور اسکا سکرین شاٹ بھی نیچے دیا گیا ہے۔


certificate
ویب سائیٹ روسی زبان میں ہے اور اسے انگریزی یا کسی بھی دوسری زبان میں دیکھنے کے لئے آپ

کو اس ویب سائیٹ کو ہمیشہ گوگل کروم میں اوپن کرنا ہوگا۔


ویب سائیٹ کی زبان کو بدلنے کے لئے آپ کے پاس گوگل کروم براوزر میں اوپر دائیں جانب

لینگوئج چینج کاایک آئیکون آ رہا ہوگا جس پہ کلک کر کے آپ اسکی زبان بدل سکتے ہیں ۔ اینڈرائیڈ

موبائل فون پہ گوگل کروم خود ہی آپ کو انگریزی میں بدل دے گا جب کہ اگر آپ کمپیوٹر پر

کھولتے ہیں تو اس کے لئے آپ کو لینگوئج بدلنا ہوگی۔

آپ کی آسانی کے لئے نیچے سکرین شاٹ دیا گیا ہے۔
translate page
لینگوئج بدلنے کے بعد آپ کے سامنے ویب سائیٹ پر بائیں جانب ایک ٹیب آ رہا ہوگا جس پہ لکھا ہوگا
چیک ان
check in
اس پر کلک کرنے سے آپ کے سامنے درج ذیل ونڈو اوپن ہوگی۔
check in pic
یہاں پر آپنے اپنا ای میل ایڈریس دینا ہے اور اور کیپچا ویریفائی کرکے کانٹینیو کے بٹن پر کلک کر

دینی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسکے بعد آپکے سامنے درج ذیل ونڈو اوپن ہوگی ۔
nick name

اس میں آپ نے اپنی بنیادی معلومات ایڈ کرنی ہیں اور رجسٹر پہ کلک کر دینی ہے۔

اسکے بعد آپ اپنے اکاونٹ میں لاگ ان ہو جائیں گے اگر آٹومیٹک لاگ ان نہیں ہوتا تو بائیں جانب

موجود لاگ ان ٹو اکاونٹ کے ٹیب پر کلک کرنے سے لاگ ان ہو سکتے ہیں ۔

login

لاگ ان ہو جانے کے بعد اب آپ کے پاس ۱یک ہزار سلور کوائن ہوں گے۔ 

ان سے آپ پرندہ خرید سکتے ہیں جس سے آپ کی ارننگ سٹارٹ ہو جائے گی ۔

پرندہ خریدنے کے لئے آپ کو درج ذیل سٹیپ کرنا ہوں گے۔

بائیں جانب موجود ٹیب بائی برڈ پہ کلک کرنی ہے۔
buy
اس پر کلک کرنے کے بعد آپ کے سامنے درج ذیل ونڈو اوپن ہوگی ۔
bird shop
ی
ہاں پر آپ نے گرین پرندہ خرید لینا ہے جو کہ ایک ہزار سلور کا ہے۔

یہاں تمام پرندوں کی ذندگی کا دورانیہ ایک سو دس دن ہے۔ 

100 Eggs = 1 Silver k barabar hain.

jab k 100 = 1 Rubble k 

اس سے آپ کو آپ کی آمدنی کا حساب لگانے میں آسانی رہے گی۔

آپ ویب سائیٹ پہ موجود پرافٹ کیلکولیٹر سے بھی اپنا حساب لگا سکتے ہیں۔

اسکے علاوہ ویب سائیٹ آپ کو ڈیلی بونس بھی مہیا کرتی ہے۔

ویب سائیٹ پر مختلف پیمنٹ میتھڈ بھی دستیاب ہیں پر میں آپ کو پائیر پیمنٹ میتھڈ کا مشورہ دوں گا

اس سے اگر آپ اکاونٹ میں بیلنس ایڈ کرتے ہیں تو آپ کو دس فیصد اضافی سلور ملے گی جیساکہ

آپ نیچے ملاحضہ کر سکتے ہیں ۔
recharge
اگر آپ پانچ سو ربل پائیر کے ذریعے سے ایڈ کرتے ہیں تو آپ کو درج ذیل بونس ملے گا۔
payeer
اس ویب سائیٹ سے آپ کسی بھی وقت ودڈرا لے سکتے ہیں اور کسی بھی اماونٹ کا لے سکتے ہیں پر

اسکے لئے آپ کو بیس ربل ایک بار ضرور انوسٹ کرنا ہوں گے۔

پیمنٹ پروف کا سکرین شاٹ درج ذیل ہے۔
payeer page


ویب سائیٹ کی ایک اور اچھی بات کہ آپ کو پیمنٹ ویلیٹ ایڈ کرنے کے لئے پہلے ویری فائی کروانا 

ہوگا۔


یعنی آپ جو بھی ویلیٹ ایڈریس دیں گے اپنی رقم نکلوانے کے لئے وہ ویب سائیٹ میں پہلے آپ کو 

ایڈ کرنا ہوگا ۔

جس کے لئے سیٹنگز کے سیکشن میں جا کر آپ ویلیٹ کے ٹیب پہ کلک کرنی ہے۔ جیسا کہ نیچے

سکرین شاٹ میں دیکھ سکتے ہیں آپ ۔


آپ نے جو ای میل ایڈریس دیا ہوگا اس پہ ایک کوڈ بھیجا جائے گا آپ کو جس کو آپنے یہاں ایڈ

کرنا ہوگا۔

اگر کسی وجہ سے آپ کو کوڈ موصول نہیں ہوتا تو آپ سپورٹ سیکشن میں اپنا ٹکٹ سبمٹ کراکے

وجہ بیان کرکے اور اپنا ویلیٹ ایڈریس انہیں بھیج کر کہ جو آپنے ایڈ کرنا ہےتو کروا سکتے ہیں۔ 


اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرو۔شکریہ
Share To:

adnan salfi

Post A Comment:

0 comments so far,add yours